پیلی ہڑ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (طب) ہڑ کا پھل بڑھ کر پک کر زردی مائل ہو جاتا ہے تو اسے چینی ہڑ اور جب اس سے بھی زیادہ بڑھ اور پک جائے تو پیلی ہڑ کہتے ہیں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (طب) ہڑ کا پھل بڑھ کر پک کر زردی مائل ہو جاتا ہے تو اسے چینی ہڑ اور جب اس سے بھی زیادہ بڑھ اور پک جائے تو پیلی ہڑ کہتے ہیں۔